
شھداد کوٹ میں قابض پاکستانی فوج کے لیے استعمال ہونے والے جاسوسی ٹاور کو نشانہ بنایا کر ناکارہ بنا دیا۔ بی این اے
ہمارے سرمچاروں نے 4 اکتوبر 2025 کو شھداد کوٹ کے علاقے کچی پُل اسٹاپ کے نذدیک پاکستانی فوج کے لیے استعمال ہونے والے جاسوسی یوفون ٹاور کو نشانہ بنا کر نذر آتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔
جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی قبول کرتے ہیں۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی بلوچستان کے مکمل آزادی تک دونوں قابضین کے خلاف مزید شدت کے ساتھ اپنے کاروائیاں جاری رکھے گی۔
بیبرگ بلوچ ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی



















































































































































































































































































































































































































































