IMG 20251207 122745 766

کیچ کے طالب علم شہزاد منیر کی گمشدگی—اہلخانہ کا بازیابی کا مطالبہ-پریس کانفرنس

بلوچستان یونیورسٹی کے فارمیسی ڈپارٹمنٹ کے طالب علم شہزاد ولد منیر کو 4 دسمبر کی رات کوئٹہ ان کے رہائشی کمرے سے پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کر دیا۔

شہزاد، ضلع کیچ کے علاقے ہیرونک کے رہائشی اور یونیورسٹی میں چوتھے سمسٹر کے طالب علم تھے۔

اہلخانہ نے تربت اور کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرکے ان کے بازیابی کا مطالبہ کیا