
سال کا سب سے بڑا اور روشن چاند آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا۔
بلوچستان: وقت کے مطابق 6 بج کر 19 منٹ پر سپرمون اپنے عروج پر ہوگا۔
ترجمان سپارکو کے مطابق بیور سپرمون زمین سے صرف 3 لاکھ 56 ہزار 980 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوگا۔
یہ چاند عام فل مون سے تقریباً 8 فیصد بڑا اور 16 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔
بلوچستان سمیت دنیا بھر میں یہ دلکش منظر دیکھا جا سکے گا۔




























































































































































































































































































































































































































































































































































































