IMG 20251107 212139 802

کیچ پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ

کیچ: سامی کلگ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ تاہم حکام کی طرف حملے سے متعلق کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے ۔