IMG 20251006 134828 300

چاغی میں مواصلاتی کمپنی کے موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کرکے ناکارہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے ۔ بی این اے

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ 20 جنوری کے رات ہمارے سرمچاروں نے چاغی کے مین بازار میں پاکستانی خفیہ اداروں کے لیے استعمال ہونے والے مواصلاتی کمپنی کے ٹیلی نار موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔

بیبرگ بلوچ نے آخر میں مزید بتایا کہ ہم واضح کرتے ہیں ہماری ایسی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک ایرانی اور پاکستانی فورسز اور استحصالی ،جاسوسی تنصیبات کے خلاف جاری رہیں گے ۔