
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ، کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6044 دن مکمل
جبری گمشدگیوں کےخلاف وی بی ایم پی کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 6044 دن مکمل ہوگئے۔
تنظیم کا مطالبہ ہے کہ جبری گمشدگیوں کے مکمل سدباب اور لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنانے کےحوالےسےفوری طور پر عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔









































































































































































































































































































































































