20251229 162054

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6041ویں روز جاریاس موقع پر مختلف مکاتبِ فکر سےتعلق رکھنے والے افراد نےاحتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا اور جبری گمشدگیوں، بالخصوص بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔