20251228 162736

وی بی ایم پی کے جانب سے قائم احتجاجی کیمپ کو آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6040 دن مکمل ہوگئے۔

جبری لاپتہ لعل محمد مری اور کلیم اللہ مری کے لواحقین نے احتجاج میں شرکت کی، اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، اور اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کی اپیل کی۔‎