20251227 131117 1

وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ نیاز محمد کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6039 ویں روز جاری !

لاپتہ افراد کے لواحقین کثیر تعداد میں احتجاجی کیمپ میں شریک ہیں، لواحقین کا مطالبہ ہے، کہ جبری گمشدگیوں کا خاتمہ اور بلوچ خواتین سمیت تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔