IMG 20251209 163529 688

کوئٹہ جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6024ویں روز بھی جاری

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ نیاز محمد کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6024 ویں روز جاری رہا۔‎