kmc 20251209 081810

کوئٹہ اور ڈھاڈر میں بم دھماکے

کوئٹہ پولیس کے مطابق گزشتہ رات سریاب روڈ پر واقع زراعت کالونی کے مرکزی گیٹ کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

بولان ڈھاڈر میں گزشتہ رات سرکٹ ہاؤس کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع ملی، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ بھی سنی گئی۔