
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6023 ویں روز بھی برقرار
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے آج 6023 دن مکمل کرچکا ہے۔
کیمپ میں لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے کے ساتھ بدستور احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔





































































































































































































































































































































































