IMG 20251208 113811 314

قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق

گزشتہ روز قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خیل کے رہائشی دس سالہ بچہ محمد اکرام ولد ماسٹر غلام سرور زہری موقع پر جانبحق جبکہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوبدار کے ٹیچر ماسٹر غلام سرور زہری زخمی شدید ہو گئے

قلات زخمی اور جانبحق بچے کو ہسپتال منتقل کیا گیا بعد ازاں شدید زخمی غلام سرور زہری کو علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے.