IMG 20251125 161516 382

بلوچستان جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ کا 6010واں روزبلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا قائم احتجاجی کیمپ، تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں، کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6010ویں روز بھی جاری ہے۔