
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6004 ویں روز بھی جاری
کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا قائم احتجاجی کیمپ آج بدھ کے روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔
احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں 6004 دن مکمل ہوگئے۔




































































































































































































































































































































































































