
ڈیرہ مراد جمالی: سبزی منڈی میں فائرنگ، معروف تاجر سیٹھ منیر لانگو جاں بحقڈیرہ مراد جمالی کی سبزی منڈی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر سیٹھ منیر لانگو شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی تاجر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔









































































































































































































































































































































































