20251105 143409

جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا دنیا کا طویل ترین پرامن احتجاجی کیمپ 5990 ویں روز بھی جاری

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا دنیا کا طویل اور پرامن احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5990 ویں روز بھی جاری رہا۔

تنظیم کے مطابق ان کا مطالبہ ہے کہ تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے، جن پر الزامات ہیں انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے، اور جبری گمشدگیوں کے سلسلے کو مستقل طور پر ختم کیا جائے۔