IMG 20251008 195426 007

پنجگور ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ، سوراب گدر کا رہائشی غریب شاہ جاں بحق

پنجگور: ائیرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی چلانے والا سوراب گدر کا رہائشی غریب شاہ ولد خان محمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔