IMG 20251022 150630 901

زامران پاکستانی فورسز پر بم دھماکہ

کیچ: زامران کلکی کے مقام پر ہوا جہاں فورسز کے پیدل اہلکاروں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے خالی مورچے میں پہنچے تھیں۔

دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم اس حوالے سے تاحال حکام کا موقف آنا باقی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر کو بھی دیکھا گیا ہے۔