
نوشکی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو پولیس اہلکار ہلاک
نوشکی: نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔




































































































































































































































































































































































































