20251015 150641

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 5969ویں روز بھی جاری

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا قائم احتجاجی کیمپ بدھ کے روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔

کیمپ کی قیادت تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نے کی۔ شرکاء نے لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے کا مطالبہ دہرایا۔