سوراب مسلح افراد کی ناکہ بندی، آٹھ افراد اغواء — مند  فائرنگ و دھماکوں کی اطلاع

سوراب مسلح افراد کی ناکہ بندی، آٹھ افراد اغواء — مند فائرنگ و دھماکوں کی اطلاع

سوراب: آج شام مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے اسنیپ چیکنگ کی، دوران چیکنگ 1 افراد کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

ذرائع کے مطابق دوسری جانب اسی مقام پر مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی پر دوھا بول کرکے وہاں موجود 7 مزدوروں کو بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ تاہم اس دوران کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مند فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنائی گئی، ذرائع نے بتایا کہ آج مغرب کے وقت مسلح افراد نے سورو میں ایف سی کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔