خاران مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا۔

خاران مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا۔

خاران: گرک ڈیم کے مقام پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مختلف اطراف سے بیک وقت فورسز پر حملہ کیا جہاں دیر تک دھماکوں کہ ساتھ فائرنگ کی آواز سنی گئی۔حملے کے نتیجے میں متعدد اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے تاحال اس حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔