
مسقط ناصر یعقوب کی نعش پہاڑوں سے برآمد مسقط میرامام یعقوب بزنجو کے چھوٹے بھائی ناصر یعقوب بزنجو کی پرانی لاش برآمد۔میر ناصر یعقوب بزنجو کا کئی مہینوں سے خاندان سے رابطہ منقطع تھا پیر کے روز مسقط اور دبئی کے درمیان پہاڑوں میں دبئی پولیس کو ایک پرانی لاشیں ملی تھی شناختی کارڈ اور ہڈیوں کے ڈی این اے سے لاش کی شناخت ناصر یعقوب بزنجو سے ھوا تھا جبکہ خاندان کی طرف سے بھی خبر کی تصدیق کی گئی ہے۔






















































































































































































































































































































































































































































































































