پنجگورچتکان بازار میں زور دار دھماکہ، ایک ہلاک، دو بچوں سمیت 12 افراد زخمی

پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں جامعہ مسجد روڈ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا۔