مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ خواتین خوف و ہراسانی کا شکار، بی وائی سی رہنما بغیر شفاف عدالتی کارروائی قید میں- میر جاوید مینگل

بلوچ قوم پرست رہنما میر جاوید مینگل نے اپنے ایکس) اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ مقبوضہ بلوچستان میں بلوچ خواتین مسلسل خوف، ہراسانی اور جبری گمشدگیوں کی شکار ہیں۔

بی وائی سی کے رہنما بغیر شفاف عدالتی کارروائی کے قید میں ہیں۔ یہ نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ ریاستی ظلم و جبر کی واضح نشانی بھی ہے۔