سرباز میں مواصلاتی کمپنی کے ٹاور کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے۔ بی این اے

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے سرباز کے علاقے ایرکشان میں گزشتہ رات 1 دسمبر 2025 کو ہمارے سرمچاروں نے سپاہ پاسداران کے زیر کنٹرول جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والے مواصلاتی کمپنی کے ایرانسل

موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔ بیبرگ بلوچ نے آخر میں کہا کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے اور متحدہ بلوچستان کی مکمل آزادی تک دونوں قابضین کے خلاف مزید شدت کے ساتھ ہمارے حملے جاری رہیں گے۔