منگچر دو لاشیں برآمد، شناخت تاحال نہ ہو سکی

منگچر: دو لاشیں برآمد ہونے کے بعد انہیں ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق دونوں لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران قلات سے مجموعی طور پر چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جبکہ پولیس نے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔