وی بی ایم پی کےاحتجاج کا 5996 واں روز

شیر محمد مری کےلواحقین نےاحتجاج میں شرکت کی،انہوں نےکہاکہ شیر محمد کو فورسز نے15دسمبر 2025 میں اسپین تنگی چیک پوسٹ ہرنانی سےجبری لاپتہ کردیا۔

اس دوران ایڈوکیٹ فہیم سمیت مختلف مکاتب فکر سےتعلق رکھنےوالے افراد کا کیمپ آمد،اور اظہار یکجہتی کی۔