کوئٹہ مغربی بائی پاس پر پاکستانی فورسز کی چوکی حملہ۔

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کے قریب دو دھماکوں کی اطلاع۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر دو ہینڈ گرنیڈ پھینکے اور موقع سے فرار ہو گئے۔

تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔