سوراب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سوراب: چھڈ بودلا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نبی بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

مقامی انتظامیہ نے لاش کو اسپتال منتقل کیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد میت ورثا کے حوالے کر دی گئی۔