ڈیرہ بگٹی سوئی بازار سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ ڈیرہ بگٹی: سوئی بازار ،چائے کے ہوٹل میں کام کرنے والے یوسف ولد شیر محمد بگٹی نامی نوجوان کو پاکستانی فورسز اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر لاپتہ کردیا۔