
دکی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کا اخراج، دو کانکن جاں بحق
دکی: کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دو کانکن جاں بحق ہوئے ہیں ۔
پولیس زرائعدکی جاں بحق کانکنوں کی شناخت مبین ولد عبدالکبیر اور لالئی ولد صمد خان قوم ہوتک ساکنان افغانستان کے نام سے ہوگئی۔
دکی کانکنوں کی لاشوں کو کوئلہ کان سے نکال ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس









































































































































































































































































































































































