
کوئٹہ پریس کلب وی بی ایم پی کا احتجاج 6036 دن مکمل، اظہارِ یکجہتی کا سلسلہ جاری
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے جانب سے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں آج بروز بدھ کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 6036ویں روز جاری !
مختلف مکاتب فکر سےتعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کرکے اظہار یکجہتی کررہےہیں۔




































































































































































































































































































































































































