
کوئٹہ جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6034 دن مکمل
جبری گمشدگیوں کےخلاف وی بی ایم پی کے جانب سےقائم احتجاجی کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 6034 دن مکمل ہوگئے۔
نشنل پارٹی کےمرکزی ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری ٹکری میراں بلوچ نےاحتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور اظہار یکجہتی کی، انہوں نےجبری گمشدگیوں کے خاتمہ اور لاپتہ افراد کی بازیابی کامطالبہ کیا۔






































































































































































































































































































































































