IMG 20251102 153812 206

ڈیرہ غازی خان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

ڈیرہ غازی خان: بلوچ کالونی میں سی ٹی ڈی نے چھاپہ مار کر اشرف بلوچ ولد محمد دین سکنہ سرتھوخ مبارکی، کوہِ سیلمان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق اشرف بلوچ شہید رشید بزدار کے چچا زاد بھائی ہیں۔ اہلِ خانہ نے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈیرہ غازی خان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔