IMG 20251111 194046 528

ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تاجا بگٹی اور ان کا بیٹا میر احمد حراست کے بعد جبری لاپتہ-ڈیرہ بگٹی: سوئی میں بگٹی کالونی بازار سے سی ٹی ڈی اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے چھاپہ مارکر تاجا ولد نوحک بگٹی اور اس کے نوجوان بیٹے میر احمد بگٹی کو حراست میں لیکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر لاپتہ کردیا۔لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ باپ بیٹے کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔