وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5973 دن مکمل ہوگئے۔

تنظیم کا مطالبہ ہے کہ تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیاجائے۔ جن پر الزام ہے انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

جبری گمشدگیوں کا مسئلہ ملکی قوانین کے تحت حل کیا جائے۔