20251114 175851

وی بی ایم پی کے احتجاج کو 5999 دن مکمل

پروفیسر قیوم بادینی نےاحتجاج میں شرکت کی، انہوں نےکہاکہ انکے بھائی غنی بلوچ کو فورسز نے رواں سال 27 مئی کو خضدار سےجبری لاپتہ کردیا، جب وہ المنیر کوچ کےزریعے کوئٹہ سےکراچی کی طرف سفر کررہا تھا۔