
وی بی ایم پی احتجاجی کیمپ 5980ویں روز بھی جاری، لاپتہ نور زیب کے لواحقین کی شرکت
وی بی ایم پی کےقائم احتجاجی کیمپ، تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے5980ویں روز جاری !23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب کو سرکی روڑ کوئٹہ سے جبری لاپتہ نور زیب کے لواحقین نےاحتجاج میں شرکت کی، انہوں نے نور زیب کی بازیابی کی اپیل کی۔









































































































































































































































































































































































