
نوکنڈی ریکوڈک اور سیندک منصوبوں کے غیرملکی عملہ کیلئے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر سوب کے سرمچاروں کا شدید حملہ جاری بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہا کہ بی ایل ایف کے ذیلی ادارے سوب کے سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں ریکوڈک اور سیندک سے منسلک غیر ملکی عملہ و انجئینرز کے لیے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر شدید حملہ کیا ہے۔ حملہ تاحال جاری ہے۔
بی ایل ایف نے جند ندریزرینہ رفیق عرف ترانگ ماھو سوب کے مشن کے تکمیل کے لیے جند ندری زرینہ رفیق عرف ترانگ ماھو نے مرکزی کمپاؤنڈ کے بیریئر کو تھوڑتے ہوئے خود کو قربان کیا جس سے سوب کے دیگر ساتھ کمپاؤنڈ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ تفصیلی بیان جلد جاری کیا جائے گا۔




































































































































































































































































































































































































