IMG 20251222 162951 546

نوشکی کلی قادر آباد میں معمولی تنازعہ پر مسلح تصادم تین بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

نوشکی دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے تین بھائیوں بابو علم خان ۔بیبرگ خان ذوالقرنین ولد دینارخان بادینی جبکہ دوسرے فریق سے سہیل احمد ولد محمد ایوب بادینی جاں بحق ہوگئے ہیں

زرائع کے مطابق فریقین کے درمیان لڑائی کی وجہ خالی دکان کو کرایہ پر اٹھانے پر ہوا ہیں