20260105 100454

مشہد بلوچ خاتون راحیلہ زردکوہی کی جبری گمشدگی، تین دن گزرنے کے باوجود کوئی اطلاع نہیں

تین دن قبل ایران کے شہر مشہد میں قبض ایرانی فورسز نے بلوچ خاتون راحیلہ زردکوہی کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

تین دن گزر جانے کے باوجود ان کے اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے ادارے ان کے مقام اور حالت سے بے خبر ہیں۔

راحیلہ زردکوہی کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔