
مستونگ ایک اور زوردار دھماکےکی آواز سنی گئی۔ اسی نوعیت کا یہ پانچواں دھماکہ ہے
مستونگ: ایک اور زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی، تاہم اب تک دھماکے کی درست جگہ کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دراز علاقوں تک سنی گئی ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ اسی نوعیت کا پانچواں دھماکے ہے۔
تاحال جانی یا مالی نقصانات کی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








































































































































































































































































































































































































