20251127 170447

قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ طالب علم سعید کی بازیابی کیلئے احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری8 جولائی کو اسلام آباد سے جبری لاپتہ بلوچ طالب علم سعید کی جبری گمشدگی کےخلاف قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ہم وفاقی حکومت سےاپیل کرتےہیں کہ وہ بلوچ طلباء کےاحتجاج کا نوٹس لیں، اور سیعد بلوچ کی بازیابی کو یقینی بنانےمیں اپنی کردار ادا کریں۔