
سرمچاروں نے بھاگ ناڑی شہر کا کنٹرول سنبھال لیا. یو بی اے
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے صلح کچی کے تحصیل بھاگ ناڑی شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
سرمچاروں نے شہر میں واقع بینک، لیویز تھانہ، اور پولیس تھانہ سمیت اہم سرکاری تنصیبات کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد نذر آتش کیا، جبکہ مرکزی داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے گھنٹوں تک شہر میں گشت کیا ہے۔اور قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں
ترجمان نے کہا کہ تفصیلی بیان جلد جاری کیا جائے گا۔









































































































































































































































































































































































