سرباز نامعلوم مسلح افراد نے مواصلاتی کمپنی کے ٹاور کو نذرآتش کیا۔

سرباز کے علاقے ایرکشان میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے مواصلاتی کمپنی کے ایک ایرانسل کے موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔

یاد رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں مواصلاتی کمپنیوں کے موبائل ٹاوروں کو بلوچ آزادی پسند تنظیمیں مسلسل نشانہ بناتے ہیں  جو پاکستانی اور ایرانی انٹیلیجنس اور فوجی کنٹرول میں چلتے ہیں۔