سرباز میں دو مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بیس نومبر دوہزار پچیس کے رات ہمارے سرمچاروں نے سرباز کے علاقے گوردر میں قابض ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے صدا وسیما ٹی وی کے ایک ڈیجیٹل  ٹاور کو نشانہ بنا کر نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ دوسرا کاروائی اسی علاقے میں سرباز گوردر میں گزشتہ رات  اکیس نومبر دوہزار پچیس کو سپاہ پاسداران کے زیر کنٹرول جاسوسی کے ایک مواصلاتی کمپنی ایرانسل کے موبائل ٹاور کو نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔

ترجمان بیبرگ بلوچ نے مزید کہا کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہے اور متحدہ بلوچستان کی آزادی تک دونوں قابضین کے خلاف مزید شدت کے ساتھ ہمارے حملے جاری رہیں گے