سرباز–ایرانشهر روڈ کہیری کے مقام پر قابض فورسز کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد حملہ-

سرباز: قابض ایرانی فورسز کے کہیری چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ رات خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا

۔ یہ چیک پوسٹ سرباز–ایرانشہر کے مرکزی شاہراہ پر واقع ہے۔ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔