
دکی بابو اڈہ میں موجود تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہے۔ بی این اے
بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ دکی بابو اڈہ پر 26 دسمبر کی رات ہمارے سرمچاروں نے تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود ایک ایکسویٹر اور دیگر ڈمپر گاڑیاں کو نشانہ بنا کر نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔
آخر میں ترجمان نے کہا کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی قابضین کے ہر اُس تعمیراتی کمپنیوں کو نشانہ بناتا رہا گیا جو ریاست کے سہولت کاری میں ملوث ہیں۔






































































































































































































































































































































































